Saturday, March 26, 2016
Saturday, March 19, 2016
Saturday, March 12, 2016
Thursday, March 10, 2016
Monday, March 7, 2016
Saturday, March 5, 2016
Friday, March 4, 2016
روڈ پر لگےمختلف اشاروں اور ٹریفک وارڈن اور روڈ پ رلکھے میں کس کو پہلے فالو کرنا ہوگا ؟
روڈ کے اوپر لگے ساین بورڈ میں کس کو فوقیت حاصل ہےیعنی اگر یہ سب لگے
ہویے ہوں تو ہم نے کس کوپہلے فالو کرنا ہے ؟
فوقیت کے لحاظ سے ہمیشہ ٹریفک کے وارڈن کا نمبر سب پہلے آتا ہے جب بھی کوئی ٹرینفک ؤارڈن
کھڑا ہو اس کا حکم اور اشارہ سب سے پہلے آپ نے ماننا ہے
دوسرے
نمبر پر
اس کے بعد روڈ پر ایکسڈینٹ یا تعمیرکی صورت میں لگے عارضٰی کون نما
اشاروں کو فوقیت حاصل ہے
تیسرے
نمبر پر
بتی یعنی
سیمافرو والے اشارے کو ماننا ہے
چوتھے
نمبر پر
سڑک کے
کناروں سائیڈوں پر لگے ہویے بورڈ
پانجویں
نمبر پر
روڈ کے اوپر لکھے ہویے اشاروں کی
باری آتی ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)