Sunday, October 9, 2016
Saturday, October 8, 2016
Sunday, October 2, 2016
Sunday, September 25, 2016
Tuesday, September 20, 2016
Saturday, April 16, 2016
Sunday, April 10, 2016
Saturday, April 9, 2016
Monday, April 4, 2016
Sunday, April 3, 2016
Saturday, March 26, 2016
Saturday, March 19, 2016
Saturday, March 12, 2016
Thursday, March 10, 2016
Monday, March 7, 2016
Saturday, March 5, 2016
Friday, March 4, 2016
روڈ پر لگےمختلف اشاروں اور ٹریفک وارڈن اور روڈ پ رلکھے میں کس کو پہلے فالو کرنا ہوگا ؟
روڈ کے اوپر لگے ساین بورڈ میں کس کو فوقیت حاصل ہےیعنی اگر یہ سب لگے
ہویے ہوں تو ہم نے کس کوپہلے فالو کرنا ہے ؟
فوقیت کے لحاظ سے ہمیشہ ٹریفک کے وارڈن کا نمبر سب پہلے آتا ہے جب بھی کوئی ٹرینفک ؤارڈن
کھڑا ہو اس کا حکم اور اشارہ سب سے پہلے آپ نے ماننا ہے
دوسرے
نمبر پر
اس کے بعد روڈ پر ایکسڈینٹ یا تعمیرکی صورت میں لگے عارضٰی کون نما
اشاروں کو فوقیت حاصل ہے
تیسرے
نمبر پر
بتی یعنی
سیمافرو والے اشارے کو ماننا ہے
چوتھے
نمبر پر
سڑک کے
کناروں سائیڈوں پر لگے ہویے بورڈ
پانجویں
نمبر پر
روڈ کے اوپر لکھے ہویے اشاروں کی
باری آتی ہے
Saturday, February 27, 2016
Sunday, February 21, 2016
Saturday, February 20, 2016
Sunday, February 14, 2016
Friday, February 5, 2016
سڑکوں کی اقسام اور ساین بورڈوں کے معانی
سڑکوں کی اقسام
تھیوری کے امتحان میں کئی سوال اسپیڈ لیمٹ اور سڑکوں کے متعلق آتے ہیں آپ ان سوالوں خے جواب اسی وقت درست دے سکتے ہیں جب آپ کو ان کی سمجھ بوجھ ہو صرف ڑٹا لگانے سے وہ سپیڈ لیمیٹس بعض دفعہ یاد نہیں رہتی ، اگر آپ کوسڑکوں کے نام اور ان پر لاگو اسپیڈ کا علم ہو تو آپ باآسانی سب سوال حل کر سکیں گے
1-Autopista
اس صرک پر ٹول بکس لگے ہوتے ہیں جہاں آپ پیسے دے کر گزرتے ہیں ان پر زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد ایک سو بیس کلومیٹر ہے اور کم سے کم ساٹھ کلومیٹر
Autovia
اس سٹرک کا نشان یہ تصویرہے اس پر بھی رفتار کی حد ایکسو بیس اور کم سے کم کی ساتھ کلومیٹر ہے
Carretera nacional/convencional
لیکن اور ٹیک کرنے کےلیے آپ بیس کلو میٹر بڑھا سکتے ہیں
اس سٹرک کے دو نام ہیں اس پر رفتارکی حد ایک سو کلومیٹر ہے
یہ اصول اس صورت میں جب اس کا ہارڈ شولڈر یعنی بنا 1.5 میٹر ہو
ورنہ اس کی رفتار نوے کلومیٹر اور آور ٹیک کےلیے بیس مزید یعنی ایک سو دس کلومیٹر ہو گی
یہ اکثر سوال میں یہ پوچھا اور بتایا جاتا ہے ایسی سڑک جس کا آرسن 1.5 میٹر ہو یا اس سے کم ہو اس لیے یہ اصول یاد رکھییں
CARRIL AUTOMOVIL
جس سڑک پر یہ نشان ہو اس میں تفرار کی حد ایک سو کلومیٹر اور آور ٹیک کےلیئ بیس مزید یعنی ایکسو بیس ہو گی
سے ڈر ال پاسو
CEDER EL PASO
اکثر گلیوں اور سڑکوں کے اس حصۃ پر لگا ہوتاہے جہاں سے آپ نے مڑنا یا
کسی دوسری سڑک پر داخؒ ہونا ہوتا ہے اس کامطلب گاڑی کو آہیستہ کریں اور دائیں بائین دیکھیں اگر کوئی اور گاڑی آ رہی ہو تو اسے گزرنے دیں، اگر گاڑی نہ ہو تو گزر جائیں اس پر گاڑی لازمی کھڑی کرنا ضروری نہیں بلکہ آیہستہ کرکے دکھنا ہوتا ہے
STOP یہ نشان بھی جب آپ ایک گلی ی اسڑک سے دوسری مین شامل ہونے لگیں تو لگا ہوتا ہے، اس کا مطلب لازمی رکنا، گاڑی کو کھڑا کر دینا، دائیں بائیں دیکھیں اگر کوئی اور گاڑی آ رہی ہو تو گزرنے دیں نہ آ رہہ ہو تو گزر جائیں، اس نشان پر ایک دفعۃ کھڑی کا روکنا لازمی ہئ آہستہ کر کے دیکھ کر گزر نہیٰں سکتے گاڑی روکنا اور پارک
کرنا منع
PROHIBIDO PARADA Y ESTACIONAR
جس جگہ یہ نشان لگا نظر آیے وہاں نہ آپ گاڑی روک سکتے ہیں نا مستقل پارک کر سکتے ہیں
Thursday, February 4, 2016
Carnet de conducir permiso B اسپینیش ڈرائیونگ ٹیسٹ اردو میں
کام آیے گی یہ ویڈیو اپنی تجاویز مشورے اور فیڈ بیک ضرور دیں
Subscribe to:
Posts (Atom)