Friday, February 5, 2016

سڑکوں کی اقسام اور ساین بورڈوں کے معانی


سڑکوں کی اقسام

تھیوری کے امتحان میں کئی سوال اسپیڈ لیمٹ اور سڑکوں کے متعلق آتے ہیں آپ ان سوالوں خے جواب اسی وقت درست دے سکتے ہیں جب آپ کو ان کی سمجھ بوجھ ہو صرف ڑٹا لگانے سے وہ سپیڈ لیمیٹس بعض دفعہ یاد نہیں رہتی ، اگر آپ کو
سڑکوں کے نام اور ان پر لاگو اسپیڈ کا علم ہو تو آپ باآسانی سب سوال حل کر سکیں گے

1-Autopista
اس صرک پر ٹول بکس لگے ہوتے ہیں جہاں آپ پیسے دے کر گزرتے ہیں ان پر زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد ایک سو بیس کلومیٹر ہے اور کم سے کم ساٹھ کلومیٹر


Autovia


اس سٹرک کا نشان یہ تصویرہے اس پر بھی رفتار کی حد ایکسو بیس اور کم سے کم کی ساتھ کلومیٹر ہے



Carretera nacional/convencional


لیکن اور ٹیک کرنے کےلیے آپ بیس کلو میٹر بڑھا سکتے ہیں
اس سٹرک کے دو نام ہیں  اس پر رفتارکی حد ایک سو کلومیٹر ہے
یہ اصول اس صورت میں  جب اس کا ہارڈ شولڈر یعنی بنا 1.5 میٹر ہو
ورنہ اس کی رفتار نوے کلومیٹر اور آور ٹیک کےلیے بیس مزید یعنی ایک سو دس کلومیٹر ہو گی
یہ اکثر سوال میں یہ پوچھا اور بتایا جاتا ہے ایسی سڑک جس کا آرسن 1.5 میٹر ہو یا اس سے کم ہو اس لیے یہ اصول یاد رکھییں


CARRIL AUTOMOVIL

جس سڑک پر یہ نشان ہو اس میں  تفرار کی حد ایک سو کلومیٹر اور آور ٹیک کےلیئ بیس مزید یعنی ایکسو بیس ہو گی





اگر آپ ان بورڈوں کے مطلب سمجھ جائیں تو تھیوری اور پریکٹیل کے امتحآن پاس کرنے میں آسانی ہو جایے گی،زیل میں کچھ کا ذکر کر رہا ہوں

 سے ڈر ال پاسو

CEDER EL PASO
 

اکثر گلیوں اور سڑکوں کے اس حصۃ پر لگا ہوتاہے جہاں سے آپ نے مڑنا یا
کسی دوسری سڑک پر داخؒ ہونا ہوتا ہے اس کامطلب گاڑی کو آہیستہ کریں اور دائیں بائین دیکھیں اگر کوئی اور گاڑی آ رہی ہو تو اسے گزرنے دیں، اگر گاڑی نہ ہو تو گزر جائیں اس پر گاڑی لازمی کھڑی کرنا ضروری نہیں بلکہ آیہستہ کرکے دکھنا ہوتا ہے


STOP یہ نشان بھی جب آپ ایک گلی ی اسڑک سے دوسری مین شامل ہونے لگیں تو لگا ہوتا ہے، اس کا مطلب لازمی رکنا، گاڑی کو کھڑا کر دینا، دائیں بائیں دیکھیں اگر کوئی اور گاڑی آ رہی ہو تو گزرنے دیں نہ آ رہہ ہو تو گزر جائیں، اس نشان پر ایک دفعۃ کھڑی کا روکنا لازمی ہئ آہستہ کر کے دیکھ کر گزر نہیٰں سکتے گاڑی روکنا اور پارک
کرنا منع

 PROHIBIDO PARADA Y ESTACIONAR
 
 جس جگہ یہ نشان لگا نظر آیے وہاں نہ آپ گاڑی روک سکتے ہیں نا مستقل پارک کر سکتے ہیں




 پہلے گزرنے کی باری

 PERIORIDAD DE PASO
 
 سرخ دایرہ کا مطلب ہوتا ہے منع ، اس کے اندر تیر بھی سرخ

یو جس جانب  کہہ رہاہے آپ کو رکنا ہو گا اگر کوئی تنگ راہ ہو تنگ سڑک ہو سامنے والے کو پہلے گزرنے کی اجازت اگر آپ دیکھ رہے ہیں کے تنگ راستہ میں سامنے والی گاڑی داخل ہو چکی توآُ پکو روکنا ہوگا





ا

3 comments: