Thursday, February 4, 2016

Carnet de conducir permiso B اسپینیش ڈرائیونگ ٹیسٹ اردو میں


اسپین کے اندر ہزاروں پاکستانی ہیں جن کی اسپینیش زبان اتنی زیادہ اچھی نہیں کے وہ آسانی سے ڈرائیونگ ٹیسٹ پڑھ سکیں اسلیے ان کی مدد کےلیے یہ طچھوٹی سی کوشش کی گئی ہے امید ہے اس کے ذریعہ وہ باآسانی یہ ٹیسٹ پاس کر سکیں گے To see more videovisit my Channel کچھ عرصہ قبل اسپینش ڈرائیؤنگ ٹیسٹ کی تھییوری پر اردو ترجمہ کی کچھ کلپ ریکارڈ کرکے شیئر کیں، جو کافی لوگوں کے کام آئیں اپسین میں ایک لاکھ کے قریب پاکستانی ہیں اور اردو میں یہ پہلی بار کسی نے کوشش کی اکثر لوگ انگلش میں ہی یہ امتحان پاس کرنے کی کوشش کرتے تھے مجھ سے لوگوں نے ریکوسٹ کی کے اس پر مزید ویڈوز پوسٹ کروں تو ایک اور ویڈیو حاضر خدمت ہے امید ہے اسپین میں رہنے والے پاکستانیوں کے
کام آیے گی یہ ویڈیو اپنی تجاویز مشورے اور فیڈ بیک ضرور دیں





 

No comments:

Post a Comment